نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اکرم الکعبی نے جمعرات کو بتایا کہ داعش کے دہشت گرد الكرمہ علاقے میں رہنے والوں کو زبردستی فلوجہ لے جا رہے ہیں تاکہ انہیں عراقی فوجیوں کے مقابلے میں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کریں۔ انہوں نے فلہوجا میں عراقی فوجیوں کی کامیابی اور پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فوجی تمام جانب سے فلوجہ میں پی ...
اکرم الکعبی اس گروہ کے کمانڈر ہیں۔ حشد الشعبی میں اس گروہ کو سب سے زیادہ انتہا پسند اور تیز و گروہ کہا جا سکتا ہے۔ اس گروہ نے حالیہ برسوں میں امریکی فوجیوں کے خلاف بھی کئی کاروائیاں انجام دیں ہيں۔ اس گروہ میں شامل فوجیوں کی تعداد دسیوں ہزار ہے۔
5 - خاندانوں کی تحریک حزب للہ :
یہ تنظی ...
اکرم الکعبی کا کہنا ہے کہ جن واقعات کا ہم نے مشاہدہ کیا ان میں صیہونی حکومت کی سازشوں کا پتا چلتا ہے اور داعش کے منصوبوں میں امریکی مفاد ثابت ہوتے ہیں۔ انہوں نے علماء اسلام کی عالمی یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں براہ راست مسئلہ عراق پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔ عراق میں ہمارا یہ خیال ہے کہ ...